Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3884 (مشکوۃ المصابیح)
[3884] صحیح، رواہ الترمذي (1691 وقال: حسن غریب) أبو داود (2583) و النسائي (219/8ح 5376) و الدارمي (221/2 ح 2461)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللہِ ﷺ مِنْ فِضَّةٍ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی دستی چاندی کی تھی۔صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔