Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3885 (مشکوۃ المصابیح)
[3885] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1690) ------------ ھود بن عبد اللہ اختلفت نسخ الترمذي في تحسین حدیثہ و عدم تحسینہ و تعارض قول الذہبي فیہ فھو مجھول الحال۔ یہ روایت انوار الصحیفہ کے ’’تعدیلات‘‘ والے صفحے پر لکھی گئی ہے۔ انوار الصحیفہ، صفحہ نمبر: 231
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ ہُودِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعْدٍ عَن جدِّہِ مِزيدةَ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَی سَيْفِہِ ذَہَبٌ وَفِضَّةٌ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب
ہود بن عبداللہ بن سعد اپنے دادا مزیدہ سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے روز (مکہ میں) داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار پر سونا اور چاندی تھی۔ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔