Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3886 (مشکوۃ المصابیح)
[3886] صحیح، رواہ أبو داود (1590) و ابن ماجہ (2806)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن السَّائِب بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ عَلَيْہِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ قَدْ ظَاہَرَ بَيْنَہُمَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
سائب بن یزید ؓ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے روز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اوپر تلے دو زریں تھیں۔صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔