Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3887 (مشکوۃ المصابیح)
[3887] حسن، رواہ الترمذي (1681 وقال: غریب) و ابن ماجہ (2818)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ رَايَةُ نَبِيِّ اللہِ ﷺ سَوْدَاءَ وَلِوَاؤُہُ أبيضَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بڑا جھنڈا سیاہ رنگ کا تھا اور چھوٹا پرچم سفید رنگ کا تھا۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔