Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3888 (مشکوۃ المصابیح)
[3888] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (297/4 ح 18830) و الترمذي (1680 وقال: حسن غریب) وأبو داود (2591)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ مَوْلَی مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَی الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ يَسْأَلُہُ عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ: كَانَتْ سَوْدَاءَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
موسیٰ بن عبیدہ،محمد بن قاسم کے آزاد کردہ غلام سے روایت ہے،انہوں نے کہا: محمد بن قاسم نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرچم کے متعلق پوچھنے کے لیے براء بن عازب ؓ کے پاس بھیجا تو انہوں نے فرمایا:’’وہ سیاہی دھاری دار تھا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔