Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3889 (مشکوۃ المصابیح)
[3889] حسن، رواہ الترمذي (1679 وقال: غریب) و أبو داود (2592) و ابن ماجہ (2817)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ دَخَلَ مَكَّةَ وَلِوَاؤُہُ أَبْيَضُ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پرچم سفید رنگ کا تھا۔حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔