Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3890 (مشکوۃ المصابیح)

[3890] إسنادہ ضعیف، رواہ النسائي (217/6۔ 218 ح 3594) ٭ فیہ سعید بن أبي عروبۃ و قتادۃ مدلسان و عنعنا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن أنسٍ قَالَ: لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ بَعْدَ النِّسَاءِ من الْخَيل. رَوَاہُ النَّسَائِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بیویوں کے بعد گھوڑوں سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں تھی۔اسنادہ ضعیف،رواہ النسائی۔