Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3896 (مشکوۃ المصابیح)
[3896] متفق علیہ، رواہ البخاري (3005) و مسلم (2115/105)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي بشيرٍ الأنصاريِّ: أَنَّہُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي بَعْضِ أَسْفَارِہِ فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ رَسُولًا: ((لَا تبقين فِي رَقَبَة بِغَيْر قِلَادَةٌ مِنْ وَتَرٍ أَوْ قِلَادَةٌ إِلَّا قُطِعَتْ))
ابو بشیر انصاری ؓ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک قاصد بھیجا کہ ’’کسی اونٹ کی گردن میں تانت کا پٹہ یا کوئی پٹہ نہ رہنے دیا جائے،وہ سب کاٹ دیے جائیں۔‘‘ متفق علیہ۔