Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3905 (مشکوۃ المصابیح)

[3905] رواہ البخاري (3089)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً. رَوَاہُ البُخَارِيّ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اونٹ یا گائے ذبح کی۔رواہ البخاری۔