Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3906 (مشکوۃ المصابیح)

[3906] متفق علیہ، رواہ البخاري (3088) مسلم (716/74)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَقْدَمُ مِنْ سَفَرٍ إِلَّا نَہَارًا فِي الضُّحَی فَإِذَا قَدِمَ بَدَأَ بِالْمَسْجِدِ فَصَلَّی فِيہِ رَكْعَتَيْنِ ثمَّ جلس فِيہِ للنَّاس

کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سفر سے واپس آتے تو دن کو چاشت کے وقت مدینہ منورہ میں داخل ہوتے تھے،جب آپ داخل ہوتے تو پہلے مسجد میں تشریف لاتے اور وہاں دو رکعتیں پڑھتے،پھر لوگوں کی خاطر وہاں تشریف رکھتے۔متفق علیہ۔