Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3907 (مشکوۃ المصابیح)
[3907] رواہ البخاري (3088)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جَابر قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي: ((ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ فِيہِ رَكْعَتَيْنِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا،جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:’’مسجد میں جا کر دو رکعتیں پڑھو۔‘‘ رواہ البخاری۔