Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3909 (مشکوۃ المصابیح)

[3909] حسن، رواہ أبو داود (2571)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((عَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطوَی بالليلِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سرشام سفر کیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد۔