Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3910 (مشکوۃ المصابیح)

[3910] إسنادہ حسن، رواہ مالک (978/2 ح 1897) و الترمذي (1674 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (2607) والنسائي [فی الکبری (8849)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((الرَّاكِبُ شَيْطَانٌ وَالرَّاكِبَانِ شَيْطَانَانِ وَالثَّلَاثَةُ رَكبٌ)) . رَوَاہُ مالكٌ وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تنہا سفر کرنے والا ایک شیطان ہے،دو مسافر دو شیطان ہیں اور تین سفر کرنے والے ایک قافلہ ہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔