Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3911 (مشکوۃ المصابیح)

[3911] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2608) ٭ فیہ محمد بن عجلان مدلس و عنعن ولہ شواھد کلھا ضعیفۃ و لم یصب من حسنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِذَا كَانَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أحدہم)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تین افراد سفر کر رہے ہوں تو وہ اپنے میں سے ایک کو امیر بنا لیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔