Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3912 (مشکوۃ المصابیح)

[3912] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1555) و أبو داود (2611) والدارمي (215/2 ح 2443) ٭ فیہ جریر بن حازم والزھري مدلسان و عنعنا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((خَيْرُ الصَّحَابَةِ أَرْبَعَةٌ وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب

ابن عباس ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بہترین ساتھی چار ہیں،بہترین دستہ چار سو کا ہے،بہترین لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار کا لشکر قلت کی کی وجہ سے مغلوب نہیں ہو گا۔‘‘ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔