Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3913 (مشکوۃ المصابیح)
[3913] صحیح، رواہ أبو داود (2639)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَخَلَّفُ فِي الْمَسِيرِ فَيُزْجِي الضَّعِيفَ وَيُرْدِفُ ويدْعو لَہُم. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لشکر کے پیچھے چلا کرتے تھے،آپ ضعیف کو چلاتے اور (پیدل کو) اپنے پیچھے بٹھا لیتے اور ان کے لیے دعا فرماتے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔