Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4015 (مشکوۃ المصابیح)

[4015] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1563 وقال: غریب) ٭ محمد بن إبراہیم الباھلي مجھول و في شیخہ نظر و لبعض الحدیث شواھد .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَن شري الْمغنم حَتَّی تقسم. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مالِ غنیمت کو اس کی تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔