Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4016 (مشکوۃ المصابیح)

[4016] سندہ حسن، رواہ الدارمي (226/2 ح 2479، نسخۃ محققۃ: 2519) [و الطبراني فی الکبیر 220/8 ح 7774 و قبلہ: 7594]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ: نَہْيٌ أَنْ تُبَاعَ السِّہَامُ حَتَّی تُقْسَمَ. رَوَاہُ الدَّارمِيّ

ابوامامہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حصوں کی تقسیم سے پہلے انہیں بیچنے سے منع فرمایا۔سندہ حسن،رواہ الدارمی۔