Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4021 (مشکوۃ المصابیح)
[4021] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2701)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابنِ عُمَرَ: أَنَّ جَيْشًا غَنِمُوا فِي زَمَنِ رَسُولِ اللہِ ﷺ طَعَامًا وَعَسَلًا فَلَمْ يُؤخذْ منہمُ الْخمس. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک لشکر کو کھانا اور شہد ملا تو ان میں سے خمس نہ لیا گیا۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔