Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4037 (مشکوۃ المصابیح)

[4037] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (223/1 ح 1949) و الترمذي (633) و أبو داود (3053) ٭ فیہ یزید بن أبي زیاد: ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ، منھا طریق أحمد (253/1، 313)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ وَاحِدَةٍ وَلَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ جِزْيَةٌ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ایک ملک میں دو قبیلے (یعنی دین) درست نہیں اور نہ کسی مسلمان پر جزیہ ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔