Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4038 (مشکوۃ المصابیح)
[4038] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (3037) ٭ محمد بن إسحاق عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنس قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ إِلَی أُكَيْدِرِ دُومَةَ فَأَخَذُوہُ فَأَتَوْا بِہِ فَحَقَنَ لَہُ دَمَہُ وَصَالَحَہُ علی الْجِزْيَة. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالد بن ولید ؓ کو دومہ کے بادشاہ اکیدر کی طرف بھیجا،وہ اسے گرفتار کر کے آپ کی خدمت میں لے آئے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی جان بخشی فرما دی اور فریقین کے مابین جزیہ پر صلح ہو گئی۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔