Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4039 (مشکوۃ المصابیح)
[4039] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (474/3 ح 15992) و أبو داود (3048) ٭ سفیان الثوري مدلس و عنعن و رجل من بکر بن وائل، لعلہ حرب و إلا فمجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ جَدِّہِ أبي أُمِّہ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْيَہُودِ وَالنَّصَارَی وَلَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ عُشُورٌ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
حرب بن عبیداللہ اپنے نانا سے اور وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’محصول تو یہود و نصاری پر ہے،مسلمانوں پر عُشر نہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد۔