Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4067 (مشکوۃ المصابیح)
[4067] رواہ مسلم (1931/9)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا رَمَيْتَ بِسَہْمِكَ فَغَابَ عَنْكَ فَأَدْرَكْتَہُ فَكُلْ مَا لَمْ يُنْتِنْ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ابوثعلبہ خشنی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم نے اپنا تیر (شکار پر) پھینکا اور وہ (شکار) تیری نظروں سے اوجھل ہو گیا،پھر تم نے اسے پا لیا تو اگر وہ بدبودار نہیں ہوا تو اسے کھا سکتے ہو۔‘‘ رواہ مسلم۔