Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4074 (مشکوۃ المصابیح)

[4074] متفق علیہ، رواہ البخاري (5514) و مسلم (58/ 1956)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَنْہَی أَنْ تُصْبَرَ بہيمةٌ أَو غيرُہا للْقَتْل

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی چوپائے یا کسی اور چیز کو باندھ کر قتل کرنے سے منع فرمایا۔‘‘ متفق علیہ۔