Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4075 (مشکوۃ المصابیح)
[4075] متفق علیہ، رواہ البخاري (5515) و مسلم (1958/59)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَعَنَ مَنِ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيہِ الرُّوحُ غَرَضًا
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی جو کسی ذی روح چیز کو باندھ کر نشانہ بازی کرے۔متفق علیہ۔