Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4076 (مشکوۃ المصابیح)
[4076] رواہ مسلم (58م / 1957)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيہِ الرُّوحُ غَرَضًا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کسی ذی روح چیز کو (نشانہ بازی کے لیے) ہدف نہ بناؤ۔‘‘ رواہ مسلم۔