Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4077 (مشکوۃ المصابیح)

[4077] رواہ مسلم (106/ 2116)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ الضَّرْبِ فِي الْوَجْہِ وَعَنِ الْوَسْمِ فِي الْوَجْہ. رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چہرے پر مارنے اور چہرے کو داغنے سے منع فرمایا ہے۔رواہ مسلم۔