Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4078 (مشکوۃ المصابیح)

[4078] رواہ مسلم (107/ 2116)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَرَّ عَلَيْہِ حِمَارٌ وَقَدْ وُسِمَ فِي وَجْہِہِ قَالَ: ((لَعَنَ اللہُ الَّذِي وَسَمَہُ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک گدھے کے پاس سے گزرے جس کے چہرے کو داغا گیا تھا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ اس شخص پر لعنت فرمائے جس نے اسے داغ دیا۔‘‘ رواہ مسلم۔