Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4079 (مشکوۃ المصابیح)
[4079] متفق علیہ، رواہ البخاري (1502) ومسلم (109/ 2119)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنس قَالَ: غَدَوْتُ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ بِعَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ لِيُحَنِّكَہُ فَوَافَيْتُہُ فِي يَدِہِ الْمِيسَمُ يَسِمُ إِبِلَ الصَّدَقَة
انس ؓ بیان کرتے ہیں،میں عبداللہ بن ابی طلحہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر گیا تا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے گھٹی دیں (کھجور چبا کر اِس کے تالو میں لگا دیں)،میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ کے ہاتھ میں داغ لگانے والا آلہ تھا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے ساتھ صدقہ کے اونٹوں کو نشان لگا رہے تھے۔متفق علیہ۔