Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4080 (مشکوۃ المصابیح)

[4080] متفق علیہ، رواہ البخاري (5542) ومسلم (115/ 2119)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ ہِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ فِي مِرْبَدٍ فَرَأَيْتُہُ يَسِمُ شَاءَ حسبتہ قَالَ: فِي آذانہا

ہشام بن زید ؒ،انس ؓ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ باڑے میں تھے،میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ بکریوں کو نشان لگا رہے تھے،راوی بیان کرتے ہیں،میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: آپ ان (بکریوں) کے کانوں پر نشان لگا رہے تھے۔متفق علیہ۔