Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4081 (مشکوۃ المصابیح)
[4081] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2824) و النسائي (194/7 ح 4309)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَرَأَيْتَ أَحَدُنَا أَصَابَ صَيْدًا وَلَيْسَ مَعَہُ سِكِّينٌ أَيَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَشِقَّةِ الْعَصَا؟ فَقَالَ: ((أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَ شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! بتائیں کہ ہم میں سے کسی کو شکار مل جائے اور اس کے پاس چھری نہ ہو تو کیا وہ اسے پتھر اور لاٹھی کے کنارے سے ذبح کر سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’خون بہاؤ جس کے ساتھ چاہو،اور اللہ کا نام لو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی۔