Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4085 (مشکوۃ المصابیح)
[4085] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1466) [و ابن ماجہ (3209)] ٭ حجاج بن أرطاۃ: ضعیف مدلس و فیہ علۃ أخری و الحدیث ضعفہ البوصیري .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جابرٍ قَالَ: نُہِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے روک دیا گیا۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔