Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4109 (مشکوۃ المصابیح)
[4109] متفق علیہ، رواہ البخاري (2572) و مسلم (53/ 1953)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنس قَالَ: أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّہْرَانِ فَأَخَذْتُہَا فَأَتَيْتُ بہَا أَبَا طلحةَ فذبحہا وَبَعَثَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بوَرِكِہا وفخذْيہا فقبِلہ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے مرالظہران کے پاس ایک خرگوش کو دوڑایا،میں اسے پکڑ کر ابوطلحہ ؓ کے پاس لے آیا،انہوں نے اسے ذبح کیا اور اس کا کولہا اور اس کی دونوں رانیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجیں تو آپ نے انہیں قبول فرمایا۔متفق علیہ۔