Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4110 (مشکوۃ المصابیح)

[4110] متفق علیہ، رواہ البخاري (5536) و مسلم (40/ 1943)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الضَّبُّ لَسْتُ آكُلُہُ وَلَا أُحَرِّمُہُ))

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نہ میں گوہ کھاتا ہوں اور نہ اسے حرام قرار دیتا ہوں۔‘‘ متفق علیہ۔