Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4112 (مشکوۃ المصابیح)
[4112] متفق علیہ، رواہ البخاري (5517) و مسلم (1649/9)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي مُوسَی قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَأْكُلُ لَحْمَ الدَّجَاجِ
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا۔متفق علیہ۔