Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4113 (مشکوۃ المصابیح)
[4113] متفق علیہ، رواہ البخاري (5495) و مسلم (1952/52)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابنِ أبي أوْفی قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ سَبْعَ غَزَوَاتٍ كُنَّا نَأْكُلُ مَعَہُ الجرادَ
ابن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ،سات غزوات میں شرکت کی،ہم آپ کے ساتھ ٹڈیاں کھایا کرتے تھے۔متفق علیہ۔