Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4115 (مشکوۃ المصابیح)
[4115] رواہ البخاري (5782)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِناءِ أحدِكم فَلْيَغْمِسْہُ كُلَّہُ ثُمَّ لِيَطْرَحْہُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْہِ شِفَاءً وَفِي الْآخَرِ دَاءً)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اس کو اچھی طرح پانی میں غوطہ دے کر باہر پھینکے،کیونکہ اس کے دو میں سے ایک پر میں شفاء جبکہ دوسرے میں بیماری ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔