Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4116 (مشکوۃ المصابیح)

[4116] رواہ البخاري (5538)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ميمونةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَسُئِلَ رَسُول اللہ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم فَقَالَ: ((ألقوہا وَمَا حولہَا وكلوہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گر کر مر گئی،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کے متعلق مسئلہ دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اس کو اور اس کے آس پاس کے گھی کو پھینک دو اور بقیہ (گھی) کھا لو۔‘‘ رواہ البخاری۔