Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4132 (مشکوۃ المصابیح)

[4132] ضعیف، رواہ أحمد (97/2 ح 5723 موقوف) و ابن ماجہ (3218، 3314 وسندہ ضعیف) و الدارمي (271/4۔ 272) ٭ عبد الرحمٰن بن زید بن أسلم ضعیف و تابعہ أخواہ وھما ضعیفان . ٭٭ سندہ ضعیف جدًا ولہ شاھد موقوف صحیح عند البیھقي (254/1) ولہ حکم المرفوع وھو یغني عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ: الْمَيْتَتَانِ: الْحُوتُ وَالْجَرَادُ وَالدَّمَانِ: الْكَبِدُ وَالطِّحَالُ . رَوَاہُ أحمدُ وابنُ مَاجَہ وَالدَّارَقُطْنِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہمارے لیے دو مردہ چیزیں اور دو خون حلال کئے گئے ہیں،دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہے،جبکہ دو خون جگر اور تلی ہیں۔‘‘ ضعیف،رواہ احمد و ابن ماجہ و الدارقطنی۔