Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4134 (مشکوۃ المصابیح)

[4134] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (3813) ٭ سلیمان التیمي مدلس و عنعن و تابعہ أبو العوام و لم یوثقہ غیر ابن حبان .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سلمَان قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ: ((أَكْثَرُ جُنُودِ اللہِ لَا آكُلُہُ وَلَا أُحَرِّمُہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدُ وَقَالَ محيي السّنة: ضَعِيف

سلمان ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ٹڈیوں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ اللہ کا کثیر لشکر ہے،میں اسے نہ کھاتا ہوں نہ حرام قرار دیتا ہوں۔‘‘ ابوداؤد،محی السنہ نے فرمایا: یہ روایت ضعیف ہے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔