Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4135 (مشکوۃ المصابیح)

[4135] إسنادہ حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (199/12 ح 3270) [و أبو داود، انظر الحدیث الآتي]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن زيدِ بن خالدٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ سَبِّ الدِّيكِ وَقَالَ: ((إِنَّہُ يُؤَذِّنُ للصَّلاةِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مرغ کو بُرا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے،اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ نماز (کے وقت) کی اطلاع دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ فی شرح السنہ۔