Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4136 (مشکوۃ المصابیح)

[4136] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (5101)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ فَإِنَّہُ يُوقِظُ للصلاةِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مرغ کو بُرا بھلا نہ کہو،کیونکہ وہ نماز کے لیے بیدار کرتا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔