Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4137 (مشکوۃ المصابیح)
[4137] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1485 وقال: حسن غریب) و أبو داود (5260) ٭ فیہ محمد بن أبي لیلی: ضعیف ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ: قَالَ أَبُو لَيْلَی: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا ظَہَرَتِ الْحَيَّةُ فِي الْمَسْكَنِ فَقُولُوا لَہَا: إِنَّا نَسْأَلُكِ بِعَہْدِ نُوحٍ وَبِعَہْدِ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ أَنْ لَا تُؤْذِينَا فَإِنْ عَادَتْ فَاقْتُلُوہَا . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
عبدالرحمٰن بن ابی لیلی بیان کرتے ہیں،ابولیلی ؓ نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب گھر میں سانپ نکل آئے تو اسے کہو: ہم تجھے نوح اور سلیمان بن داؤد ؑ کے عہد کا حوالہ دیتے ہیں کہ تو ہمیں ایذا نہ پہنچا۔اگر وہ دوبارہ نکلے تو اسے قتل کر دو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔