Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4139 (مشکوۃ المصابیح)
[4139] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (5248)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا سَالَمْنَاہُمْ مُنْذُ حَارَبْنَاہُمْ وَمَنْ تَرَكَ شَيْئًا مِنْہُمْ خِيفَةً فَلَيْسَ منَّا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب سے ہماری ان (سانپوں) سے لڑائی شروع ہوئی ہے ہم نے ان سے صلح نہیں کی،اور جس نے ڈر کے پیشِ نظر ان میں سے کسی (سانپ) کو (مارے بغیر) چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔