Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4145 (مشکوۃ المصابیح)
[4145] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (5267) و الدارمي (88/2۔ 89ح 2550) [و ابن ماجہ (3224)] ٭ الزھري عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ: النَّمْلَةِ وَالنَّحْلَةِ وَالْہُدْہُدُ وَالصُّرَدُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار جانوروں: چیونٹی،شہد کی مکھی،ہد ہد اور لٹورے کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و الدارمی۔