Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4147 (مشکوۃ المصابیح)
[4147] رواہ البخاري (4173)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن زاہرٍ الأسلميِّ قَالَ: إِنِّي لَأُوقِدُ تَحْتَ الْقُدُورِ بِلُحُومِ الْحُمُرِ إِذْ نَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللہِ ﷺ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَنْہَاكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ. رَوَاہُ البُخَارِيّ
زاہر اسلمی ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کرنے والے نے یہ اعلان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہیں گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں،میں اس وقت ہنڈیوں کے نیچے آگ جلا رہا تھا،جن میں گدھوں کا گوشت تھا۔رواہ البخاری۔