Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4148 (مشکوۃ المصابیح)
[4148] حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (195/12 بعد ح 3264 بدون السند) [و الطحاوي في مشکل الآثار (95/4، نسخۃ جدیدۃ 381/7 ح 2941 وسندہ حسن) و ابن حبان (الإحسان: 6123، 6156) والحاکم (456/2)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي ثعلبةَ الخُشَنيَّ يَرْفَعُہُ: ((الْجِنُّ ثَلَاثَةُ أَصْنَافٍ صِنْفٌ لَہُمْ أَجْنِحَةٌ يَطِيرُونَ فِي الْہَوَاءِ وَصِنْفٌ حَيَّاتٌ وَكِلَابٌ وَصِنْفٌ يُحلُّونَ ويظعنونَ)) . رَوَاہُ فِي شرح السنَّة
ابو ثعلبہ خشنی ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں:’’جنوں کی تین قسمیں ہیں: ایک قسم یہ ہے کہ اس کے پر ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں،ایک قسم سانپوں اور کتوں کی ہے اور ایک قسم یہ ہے کہ وہ پڑاؤ ڈالتے ہیں،اور کوچ کرتے ہیں۔‘‘ حسن،رواہ فی شرح السنہ۔