Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4150 (مشکوۃ المصابیح)

[4150] رواہ مسلم (286/101)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُؤْتَی بِالصِّبْيَانِ فَيُبَرِّكُ عَلَيْہِمْ وَيُحَنِّكُہُمْ. رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تو آپ ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے،اور انہیں گھٹی دیتے تھے۔رواہ مسلم۔