Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4155 (مشکوۃ المصابیح)
[4155] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2841) و النسائي (165/7۔ 166 ح 4224)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ كَبْشًا كَبْشًا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَعِنْدَ النَّسَائِيِّ: كبشين كبشين
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسن اور حسین ؓ کی طرف سے ایک ایک مینڈھے سے عقیقہ کیا۔ابوداؤد۔اور نسائی کی روایت میں دو دو مینڈھوں کا ذکر ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔