Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4164 (مشکوۃ المصابیح)

[4164] رواہ مسلم (2032/131)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْكُلُ بِثَلَاثَةِ أَصَابِعَ وَيَلْعَقُ يَدَہُ قَبْلَ أَن يمسحہا. رَوَاہُ مُسلم

کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین انگلیوں کے ساتھ کھایا کرتے تھے،اور آپ ہاتھ صاف کرنے سے پہلے انہیں چاٹ لیا کرتے تھے۔رواہ مسلم۔